Posts

Showing posts from August, 2021

آسانی سے اور جلدی گھر میں دال کا سوپ بنانے کا طریقہ

Image
  آسانی سے اور جلدی گھر میں دال کا سوپ بنانے کا طریقہ آسانی سے اور جلدی گھر میں دال کا سوپ بنانے کا طریقہ جو وزن کم کرنے اور پیٹ جلانے میں مدد کرتا ہے۔ موٹے روزے بھی کامل ہوں گے۔ سردیوں کی سردی کو شکست دینے کے لیے کھانا تو چلو۔ ڈیپ فرائی پین یا a بنانا شروع کریں۔ کراک برتن شامل کریں اور اگلی آنچ بند کردیں۔ ایک چمچ اضافی کنواری زیتون کا تیل۔ جب لیون گرم ہو جائے تو دو کھانے کے چمچ شامل کریں۔ باریک کٹا ہوا لہسن ، صاف لہسن براؤن ہونے لگے گا اور پھر شامل کیا جائے گا۔ ایک چائے کا چمچ زیرہ کے ساتھ ایک ہری مرچ اور ایک کٹی ہوئی چائے کا چمچ ادرک جب براؤن ہونا شروع ہو جائے تو اس میں آدھا کپ کٹا ہوا کدو یا اخروٹ کدو شامل کریں یہاں میں کدو شامل کرتا ہوں غذائی ریشہ بہترین ہوتا ہے اور جسم کی چربی میں 1/2 کپ گاجر بھی شامل کرتا ہوں دھنیا یا ٹماٹر کے ٹکڑے اب دھنیا کے پتے ، میں تنوں کو شامل کروں گا دھنیا میں ان میں سے بہت سے تنے ہیں۔ ذائقہ اور خوشبو جو صرف پتے ہیں۔ پھر انہیں شامل کرنے سے پہلے ان کو دھو لیں۔اب میں ایک اہم جزو تبدیل کرنے جا رہا ہوں صابن ، جو بھورا یا سرخ مساج ہے۔ میں نے آدھی کپتان کی د...

بٹرچکن گھر پرکیسے بنائیں

Image
  بٹرچکن گھر پرکیسے بنائیں اجزاء۔ گریوی کے لیے۔ 4 بڑے ٹماٹر ، آدھے کاٹ لیں۔ 2-3 بڑے پیاز ، کٹے ہوئے۔ 3-4 لہسن کی پھلی۔ 1 انچ ادرک ، کٹا ہوا۔ 1 چمچ ڈیجی مرچ۔ 5-6 لونگ۔ 1 انچ-دار چینی کی چھڑی۔ 3 بے پتے۔ 5-6 کالی مرچ۔ 2 سبز الائچی۔ 2 چمچ مکھن۔ نمک حسب ذائقہ۔ بٹر چکن کے لیے۔ 2 چمچ مکھن۔ 1 چمچ لال مرچ پاؤڈر۔ 1 چمچ دھنیا پاؤڈر۔ تیار گریوی۔ 3 چمچ فریش کریم۔ 1 چمچ شہد۔ پکا ہوا تندوری چکن ، کٹا ہوا۔ 1-2 قطرے کیوڑا پانی۔ 1 چمچ خشک میتھی کے پتے ، ٹوسٹ اور پسا ہوا۔ چارکول جل گیا۔ 1 چمچ گھی۔ تازہ کریم دھنیا اسپرگ بٹرچکن گھر پرکیسے بنائیں سب سے پہلے ایک پیں لین اس میں  ٹماٹر پیاز لہیسن ادرک دیگی مرچ لونگ دالچینی تیز پات اور کالی مرچ ڈالیں اور مکھن ڈالیںاور ہلکا سا پکائیں اس میں پانی ڈالین تھوڑا مکھن اور ڈال دیں آپ کی بیس گریبی تیار ہے  اس میں نمک ڈالیں اس گریبی کو 15 منٹ تک پکائیں تاکہ ٹماٹر گل جائیں اب اس میں بلینڈر چلائیں اس کو چھان لیں ایک پین مین مکھن لیں اور اس کو پگھلائیں اس میں لال مرچ پاؤڈر ڈالین تھوڑا سا دھنیا پاؤڈر ڈالیں پھر اس میں گریبی ڈالین اور اس میں فریش کریم ڈالیں م...

میکڈونلڈ'س ہیش براؤن کیسے بنائیں

Image
  میکڈونلڈ ہیش براؤن کیسے بنائیں میکڈونلڈ'س ہیش براؤن کیسے بنائیں ہیش براؤن بنانے کے لئے جو چیزیں چاہئے وہ یہ ہیں 4 عدد چھلے ہوئے آلو لیئے ان کو ٹھنڈے پانی میں رکھیں اسی پانی مین کدو کش کر لیں گے اس پانی سے نکال کر صاف پانی میں ڈالیں گےصاف پانی میں اس کو 2 منٹ تک رکھیں گے اس کے بعد اس کو پانی سے نکال کر الگ باؤل میں رکھیں گے رائیس فلاور 4 چمچہ لین گے 1چمچہ مکھن پپریکا پاؤڈر ½ چمچہ کارن فلاور 1 چمچہ نمک ½ چمچہ لہسن پاؤڈر 1 چمچہ کالی مرچ کا پاؤڈر ½ چمچہ چیڈر چیز ¼ کپ بنانے کا طریقہ ایک پین لیں اور فلیم آن کریں اس میں مکھن ڈالیں مکھن کو پگھلا لیں گے اب اس میں آلو ڈالیں گے اس کو اچھی طرح سے مکس کریں گے تاکہ اس کا پانی سوکھ جائے اور آلو ڈرائی ہو جائیں ان کو آپ 5 منٹ تک میڈیم فلیم پر پکائیں اس کو ایک باؤل میں نکال لیں اس میں نمک ڈالیں گےپپریکا پاؤڈر،لہسن پاؤڈر،کالی مرچ کا پاؤڈر،رائیس فلور،کورن فلوراور چیزیہ سب چیزیں ڈالنے کے بعد اس کو اچھی طرح میکس کر لیں اب اس کے ہیش براؤن بنائین گے ایک پین لین اس میں آئیل ڈالیں اور اس ہیش براؤن کو فرائی کریں دونوں طرف گولڈ...

بنانا بریڈ بنانے کا طریقہ

Image
  بنانا  بریڈ بنانے کا طریقہ بنانا بریڈ بنانے کے لئے جو چیزیں چاہئے وہ یہ ہیں   3 درمیانے سائز کے بہت پکے ہوئے کیلے (جیسی کے فل نارام نارم ہو) آدھا کپ تیل (کوئی کھانا پکانے کا تیل) 1 چائے کا چمچ بیکنگ سوڈا (بیکنگ پاؤڈر نہیں) چٹکی بھر نمک آدھا کپ چینی۔ 1 بڑا انڈا۔ (کمرے کا درجہ حرارت برابر ہو 1 چائے کا چمچ ونیلا ایسنس۔ آدھا چمچ دار چینی پاؤڈر۔ 1 اور 1/2 کپ آٹا۔ چاکلیٹ چپس آدھا کپ (اختیاری اگر آپ چاہیں) طریقہ بنانا بریڈ بنانے کا 3 عدد   میڈیم سائیز ریپ بنانا لیں اس کو کیسی باؤل میں ڈالین اور فورک سے اچھی طرح میش کریں جب اچھی طرح میش ہو جائے تو اس میں آدھا کپ آئیل ڈالیں اور اس کو اچھی طرح مکس کر لیں اس کے بعد اس میں ایک انڈا شامل کریں اور اآدھاکپ پیسی ہوئی چینی شامل کریں اور اس میں ایک چوٹکی نمک شامل کریں اور اس میں ونیلا ایسنس کے 4 سے 5 کترے ڈالیں پھر ایک چمچہ کھانے کا سوڈا ڈالیں اس میں دارچینی کا پاؤڈر ½ چمچہ سے کم ڈالیں ان سب کو اچھی طرح مکس کر لیں ان سب کو اچحی طرح مکس کرنے کے بعد 1.5 کپ میدہ شامل کریں اور اس کو اچھی طرح مکس کر لیں اس م...

Cheesy Macaroni Recipe - Macaroni and Cheese Recipe

Image
  Cheesy Macaroni Recipe - Macaroni and Cheese Recipe    اس   ریسیپی میں جو چیزیں چاہئے وہ یہ ہیں 1۔۔بوائل مکرونی 2کپ 2۔۔چیڈر چیز 1کپ 3۔۔موزریلا چیز ¼ کپ 4۔۔مکھن 2چمچہ 5۔۔میدہ 1 چمچہ 6۔۔نمک حسب زائیقہ 7۔۔کالی مرچ پاؤڈر ½ چمچہ 8۔۔سفید مرچ کا پاؤڈر ½ چمچہ 9۔۔لہسن پاؤڈر ½ چمچہ 10۔۔ڈرائی پارسلے ½ چمچہ 11۔۔اورنگو ½ چمچہ 12۔۔بونلیس چکن بوائیلڈ ½ کپ 13۔۔دودھ 2 کپ 14۔۔ہوٹ ساس 4 چمچہ یہ چیزیں لینے کے بعد اب آپ کو طریقہ بتاتے ہیں ایک پین لیں اس میں 2 چمچہ مکھن ڈالیں اس کومیڈیم فلیم میں میلٹ کریں۔اس میں 1 چمچہ   میدہ ڈال دیں اور ایک منٹ تک بھونے اور پھر اس میں لہسن پاؤڈر ڈالیں پھر اس میں دودھ ڈالیں اور اس کو مکس کرتے جائیں سارا دودھ ڈالنے کے بعد اس کو ایک بوائیل آنے تک پکائیں اور چمچہ ہلاتے جائیں میڈیم فلیم پر بوائیل آنے کے بعد اس میں نمک ڈالیں اور کالی مرچ کا پاؤڈر سفید مرچ کا پاؤڈر اور ½ چمچہ اوریگانو ڈالنے کے بعد اچھی طرح مکس کریں گے اور اس میں چیڈر چیز ایڈ کر دیں گے اس کے بعد اس میں موزریلا چیز ¼ کپ ڈالیں گے اس کے ساتھ چکن ایڈ کر دیں گ...

گھر پر فرنچ فرائیز کیسے بنائیں

Image
 گھر پر فرنچ فرائیز کیسے بنائیں گھر پر فرنچ فرائیز کیسے بنائیں 4 سے 5 آلو لیں میڈیم سائیزان کو لمبا لمبا کاٹ لیں  اور ایک باؤل لیں اس میں ٹھنڈا پانی لیں اس میں ایک چمچہ نمک ڈالیں ایک سے 1.5 چمچہ چینی ڈالیں اور مکس کریں اور اس میں کٹے ہوئے آلو ڈالیں ین کو 10 سے 15 منت فریزر میں رکھ دیں فریزر سے نکالنے کے بعد پانی سے دھو لیں اور خشک کر لیں  فرائیز ڈرائی کرنے کے بعد ایک پین میں تیل لیں اور اس کو گرم کریں فرائیز اس تیل میں ڈال دیں اور 2 منت تک فرائی کریں جب تک فرائیز ہلکے براؤن ہو جائیں اس کو نکال کر فریزر میں رکھیں گے 20 سے 25 منٹ تک اور پھر دوبارہ فرائے کریں گے اور اب اس کو پروپر فرئی کریں اور فرائیز کا رنگ گولڈن لگے 2 سے 3 منت تک فرائی کریں درمیانہ ٹمپریچر پر  آپ کے فرینچ فرائیز تیار ہیں  کریسپی اور مزیدار  اس پر آپ ہلکا نمک ڈالیں اور کیچپ ڈال کر کھائیں

ببل ٹی کیسے بنائیں گھر پر

Image
  ببل ٹی کیسے بنائیں گھر پر ایک خالی باؤل لیں اس میں 125 گرام ٹوپیکا اسٹارچ ڈالیں اس میں 10 گرام کو کو باؤڈر کلر کے لیے ڈالیں آپ اس کی جگہ کالا فوڈ کلر بھی استعمال کر سکتے ہیں اس میں ٹوپیکا اسٹارچ ڈالیں ان سب کو اچھی طرح سے مکس کریں ایک پین میں 60 گرام براؤن شوکر ڈالیں اس میں 100 گرام پانی ڈالیں اور اس کو حل کریںاس کوبوائل کریں بوائل کرنے کے بعد اس میں ٹوپیکا اسٹارچ شامل کریں اس کو بھی اچھی طرح مکس کریں یہ سب مکس ایک کلیں سطح   پر ڈالیں اس کو اچھی طرح گوندھیں اس میں   تھوڑا ا گرم پانی ڈال کر پھر گوندیں اس میں سے کچھ حصہ لے کر اس کو رول بنا لیں اور پھر انھیں چھوٹے چھوٹے پیس میں کاٹ لیںاور اس کا ہر حصہ لیں اور گول گیندوں کی طرح بنا لیں   صاف سطح پر کچھ آٹا چھڑکیں اور جو راؤنڈ بال بنائی ہیں انہیں وہاں رکھیں آپ ایک وقت میں 3 سے 4 پرلز رول کر سکتے ہیں   اب اس پر آپ اور نشاستہ چھڑکیں تاکہ یہ اآپس میں چپکیں نہی اب ان کو ابلتے ہوئے پانی میں ڈالیں آہستہ سے ہلائیں ہلکی آنچ پر 15 سے 20 مینٹ تک پکائیںاور چمچہ سے ہلائیں اس کے بعد اسٹو بند کر دیں اس کو ڈھک دیں 15 منٹ کے ل...

آج ہم اپ کو چاکلیٹ چپس کوکیز بنا سکھاتے ہیں

Image
 آ ج ہم اپ کو چاکلیٹ چپس کوکیز بنا سکھاتے ہیں  سب سے پہلے اپ انسالٹیڈ مکھن لیں تقریبا آدھا کپ اور اس کو مایکرووے میں پگھلا لیں اس میں آدھا کپ چینی ڈال دیں ہلکی براؤن چینی لیں ١٥٠ گرام آدھا چمچہ نمک سب چیزوں کو اچھی طرح مکس کریں پھر اس میں ایک چمچہ ونینل اسسنس ڈالیں ایک انڈا ڈالیں ان سب ک کو اچھی طرح مکس کرلیں اس میں ایک کپ اور ١/٤کپ میدہ شامل کر لیں اور آدھا چمچہ  کھانے کاسوڈا  بھی شامل کر لیں ان سب کو اسپیچلہ سے سی مکس کریں پھر یہ ڈو کی شکل لے لے گا آپ اس میں ٤٠ گرام چووکلیٹ سشامل کر لیں اور اگر اپ کو اور زیادہ چاکلیٹ  لگتی ہے تو اپ اور شامل کر سکتے ہیں اس کو کوور کر کے فرج میں ٣٠ منٹ کے لی رکھ دیں   بنانے کے لئے اندازے سے ٢ چمچ ڈو لے  لیں اور ہاتھ میں لیں کر اس کو بال کی شکل میں راونڈ شکل میں بنا لیں اس تارہا سے کئی بالل بن کر فریج میں ٢٠ منٹ کے لیلے رکھدیں ان کوکیس کو فریج سے نکال کر ایک دیش میں بٹر پیپر پر ٥ کوکیز رکھیں اور ١٨٠ ڈگری پر ٨ سے ١٠ منٹس تک پکائیں اس کے بعد اس کو ٹھنڈا کر لیں توڑ اپ کی کوکیز تییار ہیں  مزہ کریں    ...

شوارما سینڈوچ کیسے بنایں

Image
  شوارما سینڈوچ کیسے بنایں شوارما سینڈوچ بنانے کے لیے جو سامان چاہئے وہ یہ ہیں چکن بغیر ہڈی 200 گرام دہی 1/4 کپ لہسن اور ادرک کٹا 1 چمچ نمک 1/4 عدد یا حسب ذائقہ۔ زیرہ پاؤڈر 1/4 عدد ہلدی پاؤڈر 1/4 عدد لال مرچ پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچ خشک دھنیا پاؤڈر 1 چائے کا چمچ تندوری مسالہ 1 چائے کا چمچ لیموں کا رس 1 چمچ تیل 1 چمچ۔ شملہ مرچ کٹی پیاز کٹی پیٹا/شاورما روٹی مرچ لہسن کی چٹنی موزاریلا پنیر کٹی ہوئی۔ ٹکا میئونیز۔ لال مرچ کے فلیکس  سب سے پہلے چکن بونلیس 200 گرام لٰیں اس کو ایک باؤل میں ڈالیں بھر اس پر 4/1 کپ دہی ڈالیں اس مین پسا ہوا ادرک اور لہسن ایک چمچہ شامل کریں نمک 4/1 چمچہ ڈالیں زیرا پاؤڈر 4/1 چمچہ ڈالیں یلدی پاؤڈر 4/1 چمچہ دھںیا پاؤڈر 1 چمچہ اور 2/1 چمچہ لال مرچ تندوری پاؤڈر 1 چمچہ لیمو جوس 1 چمچہ ان سب کو اچھی طرح مکس کر لیں اس باؤل پر پلاسٹک بیگ سے کور اور میرنیٹ کریں 30 منٹ تک ایک پین لیں اس میں 1 چمچہ آئیل ڈالیں اس میں میرینیٹڈ چکن ڈالیں اس کو کور کردیں اور 10 منت تک بکائیں اس میں شملہ مرچ کٹی ڈالیں کٹی پیاز ڈالیں یہ ڈالنے کے بعد اچھی طرح مکس کریں اور 2 سے 3 منٹ تک پکائیں ایک...

چکن کلب سینڈوچ

Image
چکن کلب سینڈوچ ایک چکن لیں (400گرام) اور اس کو بوائل کرلیں اور شیریٹڈ کرلیں ایک پین لیں اس میں 2 چمچے تیل ڈالیں اس میں ابلی ہوئی اور کٹی ہوئی چکن ڈالیں اور اس میں بلیک پیپر 1چمچہ ڈالیں گرم مصالحہ 2/1 چمچہ سفید ونیگر2/1 چمچہ سویا ساس 2/1 چمچہ مسٹرڈ پیدٹ 4/1 چمچہ ان سب کو اچھی طرح مکس کرلیں نمک حسب زائقہ ڈالیں ان سب کو 2 منٹ تک پکائیں  پکانے کے بعد اس کو ٹھنڈا کرنے کے لیے چھوڑ دیں 3انڈے لیں اور اس میں 3 چمچے دودھ کے شامل کرلیں نمک حسب زائقہ ڈالیں کالی مرچ 3/1 چمچہ اس کو اچھی طرح مکس کریں فرائے پین لین اس میں ایک چمچہ آئیل ڈالیں اور انڈے کا مکسر ڈالیں اور اس کو دوںوں طرف سے پکائیں ایک بڑی بریڈ لیں اس کے چاروں طرف سے سائڈ کاٹ لیں گریل پین لیں اس کو بٹر لگائیں اور ٹوسٹ بریڈ سلائیس دونوں طرف سے اور بریڈ کو ایک طرف رکھ دیں کھیرا اور ٹماٹر کے پتلے پتلے پیس کر لیں  بند گوبی کے پتےلیں چیز سلائس لین مایونیس ضرورت کے مطابق اور کیچپ 4 پیس بریڈ سلائیس لین اور ان پر مایونیس پھیلادیں اور ان پر ہر ایک بریڈ پر 3 چمچہ چکن ڈالیں اسی طرح دوسری بریڈ اس کے اوبر رکھ کر اس پر بھی مایونیس لگا کر کھیرے...

اسموکی چکن بریانی

Image
  اسموکی چکن بریانی اسموکی چکن بریانی بنانے کے لیے جو اجزا ا چاہئے وہ یہ ھیں چکن (بریانی کٹ) 12 ٹکڑے۔ دہی (دہی) ½ کلو ادرک لہسن پیسٹ (ادرک لہسن پیسٹ) 2 کھانے کے چمچے لال مرچ پاؤڈر (لال مرچ پاؤڈر) 1 اور. چمچ دھنیا پاؤڈر (دھنیا پاؤڈر) 1 کھانے کے چمچے زیرہ (جیرا) بھنے ہوئے اور پسے ہوئے 2/1کھانے کے چمچے۔ گرم مصالحہ 1 چائے کا چمچ جافل پاؤڈر (جائفل پاؤڈر) ½ چائے کا چمچ۔ جیوتری پاؤڈر (میس پاؤڈر) ½ چائے کا چمچ۔ نمک (نمک) 1 چمچ یا حسب ذائقہ۔ -لیموں کا رس 4 کھانے کے چمچے زردہ کا رنگ (پیلا کھانے کا رنگ) ¼ چمچ۔ -تیل 1 کپ۔ پیاز s کلو تمتار (ٹماٹر) 2-3 درمیانے کٹے ہوئے۔ آلو بخارا (خشک آلو) 6-8۔ ہری مرچ (ہری مرچیں) 5-6۔ کوئلہ (کوئلہ) دھوئیں کے لیے پوڈینا (پودینے کے پتے) 1 گچھا۔ چاول (چاول) باسمتی سیلہ 1 کلو (30 منٹ بھیگی) (لیموں کا رس ، نمک ، سارا مصالحہ ملا کر) -لیموں کا رس 1 چمچ نمک (نمک) 2 کھانے کے چمچے دارچینی (دار چینی کی چھڑی) 2۔ ٹیز پاٹ (بے پتی) 2۔ لونگ (لونگ) 2-3۔ پیاز (تلی ہوئی) ادرک (ادرک) جولین۔ زردہ کا رنگ (پیلا کھانے کا رنگ) ½ ...

مزیدار ڈیزرٹ بنائیں

Image
  مزیدار ڈیزرٹ بنائیں ایک پین لیں اس میں 2کپ دودھ لیں  اس میں چینی 4/3 ڈالیں 2چمچے میدہ ڈالین اس میں آدھا کپ کو کو ڈالیں ان سب کو اچھی طرح مکس کرلیں  اس کو مکس کرنے کے دوران چولہ بند رکھیں جب یہ سب اچھی طرح مکس ہو جائے تو پھر ہلکی آنچ پر اس کو 3 منٹ تک پکائیں جب تک یہ تھوڑا گاڑھا نہ ہو جائے جب یہ گاڑھا ہو جائے  تو اس میں ونیلا ایسنس 1 چمچھ ڈالیں گے 2چمچھہ مکھن شامل کرئیں گے ان کو اچھی طرح مکس کریں گے چاکلیٹ ساس ریڈی ھو جائے گا اس کو چھلنی سے چھان لیں اور ٹھنڈا ہونے دیں آپ ڈایجیسٹیو بسکٹ 18 سے 20 لے لیں آدحا  کپ دودھ لیں بسکٹ کو دودھ میں ڈپ کر کے ایک الگ ڈش میں رکھیں بسکٹ کی ایک لئیر لگانے کے بعداس پرساس کی ایک لئیر لگائیں گے اس طرح سے آپ کئی لئیر بنا سکتے ہیں آخر میں چاکلیٹ لئیر لگانے کے بعد کچھ بسکٹ کا چورا کر لیں اور اس کو اس چاکلیٹ لئیر پر ڈال دیں اس کو ڈیکوریٹ کرنے کے لیے اس پر چاکلیٹ کو گریٹ کر دیں اب اس کو ٹھنڈا کرنے کے یے 1 سے 2 کھنٹے رکھ دیں گے یہ لیجیے آپ کا ڈیسرٹ تیار ہے