گھر پر فرنچ فرائیز کیسے بنائیں
گھر پر فرنچ فرائیز کیسے بنائیں
گھر پر فرنچ فرائیز کیسے بنائیں
4 سے 5 آلو لیں میڈیم سائیزان کو لمبا لمبا کاٹ لیں
اور ایک باؤل لیں اس میں ٹھنڈا پانی لیں اس میں ایک چمچہ نمک ڈالیں
ایک سے 1.5 چمچہ چینی ڈالیں اور مکس کریں اور اس میں کٹے ہوئے آلو ڈالیں
ین کو 10 سے 15 منت فریزر میں رکھ دیں
فریزر سے نکالنے کے بعد پانی سے دھو لیں اور خشک کر لیں
فرائیز ڈرائی کرنے کے بعد ایک پین میں تیل لیں اور اس کو گرم کریں
فرائیز اس تیل میں ڈال دیں اور 2 منت تک فرائی کریں جب تک فرائیز ہلکے براؤن ہو جائیں اس کو نکال کر فریزر میں رکھیں گے 20 سے 25 منٹ تک اور پھر دوبارہ فرائے کریں گے اور اب اس کو پروپر فرئی کریں اور فرائیز کا رنگ گولڈن لگے 2 سے 3 منت تک فرائی کریں درمیانہ ٹمپریچر پر
آپ کے فرینچ فرائیز تیار ہیں
کریسپی اور مزیدار اس پر آپ ہلکا نمک ڈالیں اور کیچپ ڈال کر کھائیں
Comments
Post a Comment