مصالحہ فش کری گھر پر کیسے تیار کریں

 


مصالحہ فش کری گھر پر کیسے تیار کریں



بنانے کا طریقہ اور اجزاء

  

بنانے کا طریقہ

 500 گرام فش لیں اس کو صحیح طریقہ سے صاف کر لیں اور اس کے پیس کر کے ایک ڈیش میں رکھ لیں ایک پین لیں اس میں 2 سوکھی لال مرچ ڈالیں اچمچہ زیرہ ڈالیں ہلکی آنچ پر اس کو ایک منٹ تک پکائیں 10 عدد لہسن کے کلوس ڈالیں ہلکا سا روسٹ کریں 2 منٹ تک اس کے بعد ان سب کو ایک گرائینڈر میں ڈالیں اور اس میں 2 سے 3 ھری مرچ بھی ڈال  کر پیس لیں پیسنے کے بعد اس میں 4/1 چمچہ ہلدی ڈالیں 1.5 چمچہ چلی پاؤڈر ڈالیں 1.5  چمچہ دھنیا پاؤڈر ڈالین 4 چمچہ پانی ڈالیں اور ان سب کو گرائیںڈ کر لیں

مچھلی کے اوپر 4/1 چمچہ ھلدی چھڑکٰیں 1 چمچہ چلی پاؤڈر ڈالین نمک حسب زائیقہ ڈالیں ان مصالوں کو ہاتھ سے فش پر اچھی طرح دونوں طرف ملیں

اور 30 منت کے لئے میرینیٹ کریں ایک پیں میں 3 چمچہ آئیل لین اور اس کو گرم کریں اس میں فش2 منٹ تک درمیانی ہیٹ پر  پر فرائی کریں فش کو دونوں طرف سے تلیں 2 منٹ تک پھر ان کو ایک پلٹ میں نکال لیں پین میں 3 چمچہ آئیل گرم کریں اس میں 2 درمیانے والے کٹے ہوئے پیاز ڈالیں

اس کو 7 سے 8 منٹ تک فرائی کرین  جب تک وہ  ہلکا براؤن نہ ہو جائیں اس میں وہ مصالحہ پیسٹ ڈالیں جو گرائیںڈر میں بنایا تھا اس میں 2/1 چمچہ نمک ڈالیں اور اس کو ہلکی آنچ پر فرائی کریں جب تک فرائی کریں جب تک آئیل الگ نہ ہو جائے  اس مین کسوری میتھی 1 چمچہ ڈالیں پھر ایک منٹ تک ہلکی آنچ پر پکائین  15 سے 20 کڑی پتہ ڈالیں پھر 2 منٹ تک فرائی کریں 4 چمچہ املی کا جوس ڈالیں اور اس کو مکس کریں 250 ملی لیٹر پانی ڈالین اپلنے تک پکائیں پھر اس میں فرائیڈ فش کے پیس ڈالیں اور اس کو ڈھک کر 5 منٹ تک پکائیں ہلکی آنچ پر فش کو پلٹ لیں اور اس میں کو کو نٹ ملک 4 چمچہ ڈالیں اس کو اچھٰی طرح مکس کریں پھر اس کو کور کر کے 10 منٹ تک پکائیں اس میں 3 چمچہ کٹا ہوا دھنیا ڈالیں اور اس کو 2 منٹ تک ابلنے دیں ۔

لین آپ کا مصالحہ فش کری تیار ہے


Comments

Popular posts from this blog

گھر پر ملک کیک بنانے کا طریقہ

چکن سلاد ریسیپی تیار کرنے کا طریقہ

گھر پر ماربل کپ کیک بنانا