مصالحہ فش کری گھر پر کیسے تیار کریں
مصالحہ فش کری گھر پر کیسے تیار کریں بنانے کا طریقہ اور اجزاء بنانے کا طریقہ 500 گرام فش لیں اس کو صحیح طریقہ سے صاف کر لیں اور اس کے پیس کر کے ایک ڈیش میں رکھ لیں ایک پین لیں اس میں 2 سوکھی لال مرچ ڈالیں اچمچہ زیرہ ڈالیں ہلکی آنچ پر اس کو ایک منٹ تک پکائیں 10 عدد لہسن کے کلوس ڈالیں ہلکا سا روسٹ کریں 2 منٹ تک اس کے بعد ان سب کو ایک گرائینڈر میں ڈالیں اور اس میں 2 سے 3 ھری مرچ بھی ڈال کر پیس لیں پیسنے کے بعد اس میں 4/1 چمچہ ہلدی ڈالیں 1.5 چمچہ چلی پاؤڈر ڈالیں 1.5 چمچہ دھنیا پاؤڈر ڈالین 4 چمچہ پانی ڈالیں اور ان سب کو گرائیںڈ کر لیں مچھلی کے اوپر 4/1 چمچہ ھلدی چھڑکٰیں 1 چمچہ چلی پاؤڈر ڈالین نمک حسب زائیقہ ڈالیں ان مصالوں کو ہاتھ سے فش پر اچھی طرح دونوں طرف ملیں اور 30 منت کے لئے میرینیٹ کریں ایک پیں میں 3 چمچہ آئیل لین اور اس کو گرم کریں اس میں فش2 منٹ تک درمیانی ہیٹ پر پر فرائی کریں فش کو دونوں طرف سے تلیں 2 منٹ تک پھر ان کو ایک پلٹ میں نکال لیں پین میں 3 چمچہ آئیل گرم کریں اس میں 2 درمیانے والے کٹے ہوئے پیاز ڈالیں اس کو 7 سے 8 م...