Cheesy Macaroni Recipe - Macaroni and Cheese Recipe
Cheesy Macaroni Recipe - Macaroni and Cheese
Recipe
اس ریسیپی میں جو چیزیں چاہئے وہ یہ ہیں
1۔۔بوائل مکرونی 2کپ
2۔۔چیڈر چیز 1کپ
3۔۔موزریلا چیز ¼ کپ
4۔۔مکھن 2چمچہ
5۔۔میدہ 1 چمچہ
6۔۔نمک حسب زائیقہ
7۔۔کالی مرچ پاؤڈر ½ چمچہ
8۔۔سفید مرچ کا پاؤڈر ½ چمچہ
9۔۔لہسن پاؤڈر ½ چمچہ
10۔۔ڈرائی پارسلے ½ چمچہ
11۔۔اورنگو ½ چمچہ
12۔۔بونلیس چکن بوائیلڈ ½ کپ
13۔۔دودھ 2 کپ
14۔۔ہوٹ ساس 4 چمچہ
یہ چیزیں لینے کے بعد اب آپ کو طریقہ بتاتے ہیں
ایک پین لیں اس میں 2 چمچہ مکھن ڈالیں اس کومیڈیم
فلیم میں میلٹ کریں۔اس میں 1 چمچہ میدہ
ڈال دیں اور ایک منٹ تک بھونے اور پھر اس میں لہسن پاؤڈر ڈالیں پھر اس میں دودھ
ڈالیں اور اس کو مکس کرتے جائیں سارا دودھ ڈالنے کے بعد اس کو ایک بوائیل آنے تک
پکائیں اور چمچہ ہلاتے جائیں میڈیم فلیم پر بوائیل آنے کے بعد اس میں نمک ڈالیں
اور کالی مرچ کا پاؤڈر سفید مرچ کا پاؤڈر اور ½ چمچہ اوریگانو ڈالنے کے بعد اچھی
طرح مکس کریں گے اور اس میں چیڈر چیز ایڈ کر دیں گے اس کے بعد اس میں موزریلا چیز ¼
کپ ڈالیں گے اس کے ساتھ چکن ایڈ کر دیں گے اکر چکن نہی ڈالنا چا ہتے تو نہ ڈالیں
صرف میکرونی ڈال دین تو وہ چیز میکرونی بن جائے گی ۔
اس کو پکا تے رہیں میڈیم فلیم پر 1 منٹ تک اس کے
بعد اس میں بوائیل کی ہوئی میکرونی ڈالیں گے اور اس کو اچھی طرح مکس کر لیں گے
اس میں ہوٹ ساس ڈالیں گے اگر ہے تو ورنہ نہی
ڈالیں اور اس کو مکس کر لیں اس کو 2 منٹ پکانے کے بعد فلیم کو بند کر دیں
آپ کا چیزی میکرونی تیار ہے اس پر گارنش کرنے کے
لئے آپ اس پر ڈرائی پارسیلے ڈالیں
ریڈی ٹو سرو
Comments
Post a Comment