آج ہم اپ کو چاکلیٹ چپس کوکیز بنا سکھاتے ہیں

 آج ہم اپ کو چاکلیٹ چپس کوکیز بنا سکھاتے ہیں 


سب سے پہلے اپ انسالٹیڈ مکھن لیں تقریبا آدھا کپ اور اس کو مایکرووے میں پگھلا لیں اس میں آدھا کپ چینی ڈال دیں ہلکی براؤن چینی لیں ١٥٠ گرام آدھا چمچہ نمک سب چیزوں کو اچھی طرح مکس کریں پھر اس میں ایک چمچہ ونینل اسسنس ڈالیں ایک انڈا ڈالیں ان سب ک کو اچھی طرح مکس کرلیں اس میں ایک کپ اور ١/٤کپ میدہ شامل کر لیں اور آدھا چمچہ  کھانے کاسوڈا  بھی شامل کر لیں ان سب کو اسپیچلہ سے سی مکس کریں پھر یہ ڈو کی شکل لے لے گا آپ اس میں ٤٠ گرام چووکلیٹ سشامل کر لیں اور اگر اپ کو اور زیادہ چاکلیٹ  لگتی ہے تو اپ اور شامل کر سکتے ہیں اس کو کوور کر کے فرج میں ٣٠ منٹ کے لی رکھ دیں 

 بنانے کے لئے اندازے سے ٢ چمچ ڈو لے  لیں

اور ہاتھ میں لیں کر اس کو بال کی شکل میں راونڈ شکل میں بنا لیں اس تارہا سے کئی بالل بن کر فریج میں ٢٠ منٹ کے لیلے رکھدیں ان کوکیس کو فریج سے نکال کر ایک دیش میں بٹر پیپر پر ٥ کوکیز رکھیں اور ١٨٠ ڈگری پر ٨ سے ١٠ منٹس تک پکائیں اس کے بعد اس کو ٹھنڈا کر لیں توڑ اپ کی کوکیز تییار ہیں 

مزہ کریں   

 

Comments

Popular posts from this blog

گھر پر ملک کیک بنانے کا طریقہ

چکن سلاد ریسیپی تیار کرنے کا طریقہ

گھر پر ماربل کپ کیک بنانا