مزیدار ڈیزرٹ بنائیں
مزیدار ڈیزرٹ بنائیں
ایک پین لیں اس میں 2کپ دودھ لیں
اس میں چینی 4/3 ڈالیں
2چمچے میدہ ڈالین
اس میں آدھا کپ کو کو ڈالیں
ان سب کو اچھی طرح مکس کرلیں
اس کو مکس کرنے کے دوران چولہ بند
رکھیں
جب یہ سب اچھی طرح مکس ہو جائے
تو پھر ہلکی آنچ پر اس کو 3 منٹ تک پکائیں جب تک یہ تھوڑا گاڑھا نہ ہو جائے
جب یہ گاڑھا ہو جائے تو اس میں ونیلا
ایسنس 1 چمچھ ڈالیں گے
2چمچھہ مکھن شامل کرئیں گے ان کو اچھی طرح مکس کریں گے
چاکلیٹ ساس ریڈی ھو جائے گا
اس کو چھلنی سے چھان لیں اور ٹھنڈا ہونے دیں
آپ ڈایجیسٹیو بسکٹ 18 سے 20 لے لیں
آدحا کپ دودھ لیں
بسکٹ کو دودھ میں ڈپ کر کے ایک الگ ڈش میں رکھیں
بسکٹ کی ایک لئیر لگانے کے بعداس پرساس کی ایک لئیر لگائیں گے
اس طرح سے آپ کئی لئیر بنا سکتے ہیں
آخر میں چاکلیٹ لئیر لگانے کے بعد کچھ بسکٹ کا چورا کر لیں اور اس کو اس
چاکلیٹ لئیر پر ڈال دیں
اس کو ڈیکوریٹ کرنے کے لیے اس پر چاکلیٹ کو گریٹ کر دیں
اب اس کو ٹھنڈا کرنے کے یے 1 سے 2 کھنٹے رکھ دیں گے
یہ لیجیے آپ کا ڈیسرٹ تیار ہے

Comments
Post a Comment