بنانا بریڈ بنانے کا طریقہ

 


بنانا بریڈ بنانے کا طریقہ



بنانا بریڈ بنانے کے لئے جو چیزیں چاہئے وہ یہ ہیں

 3 درمیانے سائز کے بہت پکے ہوئے کیلے (جیسی کے فل نارام نارم ہو)

آدھا کپ تیل (کوئی کھانا پکانے کا تیل)

1 چائے کا چمچ بیکنگ سوڈا (بیکنگ پاؤڈر نہیں)

چٹکی بھر نمک

آدھا کپ چینی۔

1 بڑا انڈا۔

(کمرے کا درجہ حرارت برابر ہو

1 چائے کا چمچ ونیلا ایسنس۔

آدھا چمچ دار چینی پاؤڈر۔

1 اور 1/2 کپ آٹا۔

چاکلیٹ چپس آدھا کپ (اختیاری اگر آپ چاہیں)

طریقہ بنانا بریڈ بنانے کا

3 عدد  میڈیم سائیز ریپ بنانا لیں

اس کو کیسی باؤل میں ڈالین اور فورک سے اچھی طرح میش کریں جب اچھی طرح میش ہو جائے تو اس میں آدھا کپ آئیل ڈالیں اور اس کو اچھی طرح مکس کر لیں اس کے بعد اس میں ایک انڈا شامل کریں اور اآدھاکپ پیسی ہوئی چینی شامل کریں اور اس میں ایک چوٹکی نمک شامل کریں اور اس میں ونیلا ایسنس کے 4 سے 5 کترے ڈالیں پھر ایک چمچہ کھانے کا سوڈا ڈالیں اس میں دارچینی کا پاؤڈر ½ چمچہ سے کم ڈالیں ان سب کو اچھی طرح مکس کر لیں ان سب کو اچحی طرح مکس کرنے کے بعد 1.5 کپ میدہ شامل کریں اور اس کو اچھی طرح مکس کر لیں

اس میں 2 چمچہ چاکلیٹ چپ شامل کریں اور مکس کر لیں

اب ایک پین لیں اس میں یہ پیسٹ ڈالیں  ڈالنے سے پہلے پیں میں بٹر پیپر رکھیں پھر پیسٹ ڈالیں پیسٹ ڈالنے کے بعد اس پر اور چاکلیٹ چپ ڈالیں

اس کو اون میں 20 سے 25 منٹ تک بیک کریں 180 ڈگری پر اور پھر اس کو  اون سے نکال لیں

آپ کا بنانا بریڈ تیار ہے

 


Comments

Popular posts from this blog

گھر پر ملک کیک بنانے کا طریقہ

چکن سلاد ریسیپی تیار کرنے کا طریقہ

گھر پر ماربل کپ کیک بنانا