میکڈونلڈ'س ہیش براؤن کیسے بنائیں
میکڈونلڈ ہیش براؤن کیسے بنائیں
میکڈونلڈ'س ہیش براؤن کیسے بنائیں
ہیش براؤن بنانے کے لئے جو چیزیں چاہئے وہ یہ
ہیں
4 عدد چھلے ہوئے آلو لیئے ان کو ٹھنڈے پانی میں
رکھیں اسی پانی مین کدو کش کر لیں گے اس پانی سے نکال کر صاف پانی میں ڈالیں گےصاف
پانی میں اس کو 2 منٹ تک رکھیں گے اس کے بعد اس کو پانی سے نکال کر الگ باؤل میں
رکھیں گے
رائیس فلاور 4 چمچہ لین گے
1چمچہ مکھن
پپریکا پاؤڈر ½ چمچہ
کارن فلاور 1 چمچہ
نمک ½ چمچہ
لہسن پاؤڈر 1 چمچہ
کالی مرچ کا پاؤڈر ½ چمچہ
چیڈر چیز ¼ کپ
بنانے کا طریقہ
ایک پین لیں اور فلیم آن کریں اس میں مکھن ڈالیں
مکھن کو پگھلا لیں گے
اب اس میں آلو ڈالیں گے اس کو اچھی طرح سے مکس
کریں گے تاکہ اس کا پانی سوکھ جائے اور آلو ڈرائی ہو جائیں ان کو آپ 5 منٹ تک
میڈیم فلیم پر پکائیں اس کو ایک باؤل میں نکال لیں اس میں نمک ڈالیں گےپپریکا
پاؤڈر،لہسن پاؤڈر،کالی مرچ کا پاؤڈر،رائیس فلور،کورن فلوراور چیزیہ سب چیزیں ڈالنے
کے بعد اس کو اچھی طرح میکس کر لیں اب اس کے ہیش براؤن بنائین گے
ایک پین لین اس میں آئیل ڈالیں اور اس ہیش براؤن
کو فرائی کریں
دونوں طرف گولڈن براؤن فرائی کریں گے
لیجئے آپ کے ہیش براؤن کھا نے کے لیے تیار ہے
Comments
Post a Comment