شوارما سینڈوچ کیسے بنایں

 شوارما سینڈوچ کیسے بنایں

شوارما سینڈوچ بنانے کے لیے جو سامان چاہئے وہ یہ ہیں

چکن بغیر ہڈی 200 گرام

دہی 1/4 کپ

لہسن اور ادرک کٹا 1 چمچ

نمک 1/4 عدد یا حسب ذائقہ۔

زیرہ پاؤڈر 1/4 عدد

ہلدی پاؤڈر 1/4 عدد

لال مرچ پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچ

خشک دھنیا پاؤڈر 1 چائے کا چمچ

تندوری مسالہ 1 چائے کا چمچ

لیموں کا رس 1 چمچ

تیل 1 چمچ۔

شملہ مرچ کٹی

پیاز کٹی

پیٹا/شاورما روٹی

مرچ لہسن کی چٹنی

موزاریلا پنیر کٹی ہوئی۔

ٹکا میئونیز۔

لال مرچ کے فلیکس



 سب سے پہلے چکن بونلیس 200 گرام لٰیں اس کو ایک باؤل میں ڈالیں

بھر اس پر 4/1 کپ دہی ڈالیں اس مین پسا ہوا ادرک اور لہسن ایک چمچہ شامل کریں نمک 4/1 چمچہ ڈالیں

زیرا پاؤڈر 4/1 چمچہ ڈالیں

یلدی پاؤڈر 4/1 چمچہ دھںیا پاؤڈر 1 چمچہ اور 2/1 چمچہ لال مرچ

تندوری پاؤڈر 1 چمچہ

لیمو جوس 1 چمچہ

ان سب کو اچھی طرح مکس کر لیں

اس باؤل پر پلاسٹک بیگ سے کور اور میرنیٹ کریں 30 منٹ تک

ایک پین لیں اس میں 1 چمچہ آئیل ڈالیں اس میں میرینیٹڈ چکن ڈالیں اس کو کور کردیں اور 10 منت تک بکائیں

اس میں شملہ مرچ کٹی ڈالیں کٹی پیاز ڈالیں یہ ڈالنے کے بعد اچھی طرح مکس کریں اور 2 سے 3 منٹ تک پکائیں
ایک خالی پین لیں اس میں مکھن چاروں طرف لگا کر شوارمہ بریڈ رکھیں اس پر چلی گارلک ساس ڈالیں اور پھیلائیں اس کے اوپر پکی ہوئی چکن ڈالیں
چکن ڈالنے کے بعد اس پر موزیریلا چیز  گریٹڈ ڈالیں ہلکی سی لال مرچ کٹی ہوئی ڈالیں اور تکا مایونیز ڈالیں
اور اس پر پیٹا بریڈ رکھیں اور اس پر موزیریلا چیز   ڈالیں  اور تکا مایونیز ڈالیں کٹی ہوئی لال مرچ ڈالیں
پھر اس کو اون میں 180 ڈٖگری پر 4 سے 5 منٹ تک پکائیں
لیجئے آپ کا شوارمہ سینڈوچ تیار ہے
انجوائے کریں

 


Comments

Popular posts from this blog

گھر پر ملک کیک بنانے کا طریقہ

چکن سلاد ریسیپی تیار کرنے کا طریقہ

گھر پر ماربل کپ کیک بنانا