ببل ٹی کیسے بنائیں گھر پر

 


ببل ٹی کیسے بنائیں گھر پر




ایک خالی باؤل لیں اس میں 125 گرام ٹوپیکا اسٹارچ ڈالیں اس میں 10 گرام کو کو باؤڈر کلر کے لیے ڈالیں آپ اس کی جگہ کالا فوڈ کلر بھی استعمال کر سکتے ہیں

اس میں ٹوپیکا اسٹارچ ڈالیں ان سب کو اچھی طرح سے مکس کریں ایک پین میں 60 گرام براؤن شوکر ڈالیں اس میں 100 گرام پانی ڈالیں اور اس کو حل کریںاس کوبوائل کریں بوائل کرنے کے بعد اس میں ٹوپیکا اسٹارچ شامل کریں اس کو بھی اچھی طرح مکس کریں یہ سب مکس ایک کلیں سطح  پر ڈالیں

اس کو اچھی طرح گوندھیں اس میں  تھوڑا ا گرم پانی ڈال کر پھر گوندیں اس میں سے کچھ حصہ لے کر اس کو رول بنا لیں اور پھر انھیں چھوٹے چھوٹے پیس میں کاٹ لیںاور اس کا ہر حصہ لیں اور گول گیندوں کی طرح بنا لیں  صاف سطح پر کچھ آٹا چھڑکیں اور جو راؤنڈ بال بنائی ہیں انہیں وہاں رکھیں آپ ایک وقت میں 3 سے 4 پرلز رول کر سکتے ہیں  اب اس پر آپ اور نشاستہ چھڑکیں تاکہ یہ اآپس میں چپکیں نہی
اب ان کو ابلتے ہوئے پانی میں ڈالیں آہستہ سے ہلائیں
ہلکی آنچ پر 15 سے 20 مینٹ تک پکائیںاور چمچہ سے ہلائیں اس کے بعد اسٹو بند کر دیں اس کو ڈھک دیں 15 منٹ کے لئے  اس کو چھان لیں چھلنی سے ااور پانی الگ کر لیں کچھ دیر اس پر پانی ڈالیںانہین مکمل طور پر دھویں اس کو ایک باؤل میں نکالیں اس میں 40 گرام براؤن شوکر شامل کریںاور اچھی طرح مکس کریں
بوبا پرل تیار ہے ببل چائے بنانے کے لئے
200 ملی لیٹڑ پانی گرم کریں اس میں 2 چمچہ کالی چائے  کے ڈالیں  2 سے 3 منٹ گرم کریں اس میں چینی حسب زائیقہ ڈالیں
اس کو چائے چھالنی سے چھان لیں
ایک گلاس میں ٹوپہوکا پرل ڈالیں اس میں کچھ پکی ہوئی چائے ڈالیں کچھ دودھ  اور کچھ آئیس کیوبس ڈالیں 
ببل ٹی ریڈی
 

 

Comments

Popular posts from this blog

گھر پر ملک کیک بنانے کا طریقہ

چکن سلاد ریسیپی تیار کرنے کا طریقہ

گھر پر ماربل کپ کیک بنانا