Posts

Showing posts from September, 2021

چکن سلاد ریسیپی تیار کرنے کا طریقہ

Image
  چکن سلاد ریسیپی تیار کرنے کا طریقہ     اجزاء: مرغی کے لیے: 3 چکن کے سینے ، جلد کے بغیر۔ 1-2 کھانے کے چمچ تیل۔ 1/2 چائے کا چمچ نمک۔ 1/4 چائے کا چمچ کالی مرچ۔ 1 چائے کا چمچ لہسن پاؤڈر۔ 1 چائے کا چمچ پیپریکا۔ 1 چائے کا چمچ خشک اوریگانو۔ سلاد کے لیے: 2-3 اجوائن کے ڈنڈے ، کٹے ہوئے۔ 1/2 سبز سیب ، کٹا ہوا۔ 3 ہری پیاز ، کٹی ہوئی۔ 1/4 سرخ پیاز ، کٹی ہوئی۔ 2 کھانے کے چمچ اجمودا ، کٹا ہوا۔ 4-5 پتے لیٹش ، کٹے ہوئے۔ 1/2 کپ (45 گرام) بادام ، کٹے ہوئے یا کوئی اور گری دار میوے۔ 1/2 کپ (65 گرام) خشک کرینبیری/کشمش۔ ڈریسنگ کے لیے: 4 کھانے کے چمچ میئونیز ، کم چکنائی۔ 1 چمچ یونانی دہی ، کم چکنائی۔ 1 چائے کا چمچ ڈیجن سرسوں۔ 2 کھانے کے چمچ لیموں کا رس۔ نمک حسب ذائقہ۔ کالی مرچ حسب ذائقہ۔           چکن سلاد ریسیپی تیار کرنے کا طریقہ   سب سے پہلے ایک باؤل لیں اس میں آدھا چمچہ نمک ڈالیں 4/1 چمچہ پیپر ڈالین ایک چمچہ گارلک باؤڈر ڈالیں ایک چمچہ پیپریکا   ایک چمچہ ڈرائیڈ اوریگانو ڈالیں 2 چمچے آئیل ڈ...

گھر میں جلدی سے روٹی کروسینٹ بنانے کا طریقہ

Image
  گھر میں جلدی سے روٹی کروسینٹ بنانے کا طریقہ اجزاء: گرم پانی کپ۔ دودھ room کپ کمرے کے درجہ حرارت پر۔ چینی (چینی) 1 کھانے کے چمچے خمیر (فوری خمیر) 2 چمچ میدا (تمام مقاصد کا آٹا) 3 کپ چھان گیا۔ نمک (نمک) ½ چمچ کھانا پکانے کا تیل 2 کھانے کے چمچے پانی ¼ کپ یا ضرورت کے مطابق۔ سبزیوں کا تیل 1 چائے کا چمچ کمرے کے درجہ حرارت پر مکھن 100 جی۔ -انڈے نے سرگوشی کی۔ گھر پر برعڈ کرویسینٹ بنا نے کا طریقہ ڈو بنانے کا طریقہ ایک خالی باؤل لیں اس میں آدھا کپ پانی ڈالیں ایک کپ دودھ ڈالین ایک چمچہ چینی ڈالیں اور اچھی طرح مکس کر لیں  بھر اس میں خمیر 2 چمچہ ڈالیں اور مکس کر لیں  اور اس کو 5 سے 7 منٹ تک چھوڑ دیں  اب ایک اور خالی باؤل لیں اور اس میں 3 کپ میدہ ڈالیں آدھا چمچہ نمک ڈالیں اور مکس کریں اس میں یسٹ مکچر ڈالیں 2 چمچہ کوکنگ آئل ڈالیں اور پھر اچھی طرح ہلائیں پھر 4/1 کپ پانی ڈالیں اور ہلاتے جائیں اور تھوڑا پانی ڈالتے جائیں اور 5 منٹ تک گوندھتے جائیں پھر اس پر ویجیٹیبل آئیل 1 چمچہ ڈالیں اور اس کو گوندھیں پھر اس باؤل پر ایک نم کپڑاڈھک دیں اور اس کو 1 گھنٹہ تک گرم جگہ پر رکھ دین جب تک اس ...

گھر پر ماربل کپ کیک بنانا

Image
  گھر پر ماربل کپ کیک بنانا اجزاء 2 انڈے 4/1 کپ آئیل 1 چمچہ ونیلا ایسنس 1 کپ آتا 1چمچہ کھانے کا سوڈا 3 چمچہ دودھ 1 چمچہ کو کو پاؤڈر 1 چمچہ دودھ گھر پر ماربل کپ کیک کیسے بنائیں   اس کے لئے سب سے پہلے آپ ایک خالی باؤل لین اس میں دو انڈے ڈالین اس کو 1 منٹ تک بیٹ کریں پھر اس میں 2/1 کپ چینی ڈالیں فلفی ہونے تک بیٹ کریں اور 4/1 کپ آئیل ڈالیں اور مکس کریں ایک چمچہ ونیلا ایسنس ڈالیں اور اچھی طرح مکس کریں ایک کپ آٹا ڈالیں اور ایک چمچہ بیکنگ پاؤڈر ڈالیں اور اچھی طرح مکس کریں   3 چمچہ دودھ ڈالیں اور اچھی طرح مکس کریں 2 یا 3 چمچہ بیٹر الگ کر لیں اور اس میں 1 چمچہ کو کو پاؤڈر ڈالیں اور اچھی طرح مکس کریں اس میں 1 چمچہ دودھ بھی ڈالیں اور اچھی طرح مکس کریں اب ایک پین لین 6 سانچوں والا اور اس میں برش سے آئیل لگائیں   اور اس میں کپ کیک مولڈ رکھیں ہر مولڈ میں 3 چمچہ بیٹر ڈالین ایک پائیپنگ بیگ مین کوکو پیسٹ ڈالیں اور ایک کونے سے ہلکا سا کاٹ لیں تاکہ ڈیزائین بنا سکیں اب چوکو لیٹ بیٹر سے ڈیزائین بنائیں اب ایک پین لیں اور اس میں ایک اسٹینڈ رکھیں   5 سے 7 منٹ ...

گھر پر پوڈنک بریڈ کیسے بنائیں

Image
  گھر پر پوڈنگ بریڈ کیسے بنائیں بریڈ پوڈنگ دراصل بریڈ اور میٹھے کا مکس ہے   اس میں جو لوازمات ڈالے جاتے ہیں وہ یہ ہیں 10 درمیانے سائز کی سفید روٹی کے ٹکڑے۔ 2 انڈے 1/2 کپ چینی (100 گرام) 1 چمچ ونیلا ایسنس۔ 1/4 عدد الائچی پاؤڈر۔ 4 چمچ چینی۔ 1 1/2 کپ دودھ (360-375 ملی لیٹر) 2 چمچ پگھلا ہوا مکھن۔   بنانے کا طریقہ : سب سے پہلے آپ ایک بلینڈنگ جار لین اور اس مین بریڈ کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر کے ڈالین اور اس سلائیسس کا چورا بنا لین اب ایک الگ مکسنگ باؤل لیں اس میں انڈے ڈالیں اور ان کو پھینٹ لیں اس میں ونیلا ایسنس اور میلٹڈ بٹر ڈال دین اور اس کو بھی اچھی طرح مکس کر لیں اور پسی ہوئی چینی کو بھی اس میں مکس کر لیں گے اس مین 1.5 کپ دودھ بھی اس میں مکس کر لیںں یہ   سب مکس کرنے کے بعد اس میں بریڈ کا چورا ڈالین اور اس کو اچھی طرح مکس کر لیں اس میں چھوٹی الائیچی کا پاؤڈر ڈالین   اور اچھی طرح مکس کر لیں اور 10 منٹ کے لیے چھوڑ دیں چینی کو کیروملائیز کریں آپ چینی کے 4 چمچہ لیں اور اس میں 2 چمچہ پانی ڈالیں اور لو فلیم پر اس چینی کو پگھلنے دین اور جب وہ پیگھل جا...

اسماش برگر بنانے کا طریقہ

Image
 اسماش برگر بنانے کا طریقہ اسماش برگر بنانے کا طریقہ سب سے پہلے خالی باؤل لیں  اس مین پکل برگر ساس بنانے کے لئے  ماہونیز 2/1 کپ ہوٹ ساس ایک چمچہ مسٹرڈ پیسٹ 1 چمچہ  ٹوماٹو کیچپ 3 چمچہ  1 چمچہ وورسٹر شائر چٹنی چوپ کیا   ہوا اچار ککڑی 1 سے  2 چمچہ 2 سے 3 چمچہ چوپ کی ہوئی پیاز  ان سب کو اچھی طرح مکس کر لیں  اور ایک طرف رکھ دیں   اب اسماش برگر پیٹیز بنائیں   بیف مائینس  650 گرام  ود( ٪15 فیٹ) ایک باؤل میں لیں  75 گرام کے بال کی طرح  بنا کر ایک ٹرے میں رکھیں 8 عدد بن جائیں گے پھر ان کو فریج میں 15 منٹ تک رکھ دیں  اب ایک توا  یا ہیٹ ایئرن گرم کریں اور اس پر مکھن لگائیں  برگر بن  لیں اور ان کو اس پر تلیں اس کے بعد اس پر 1 سے 2 چمچہ کوکنگ آئیل ڈالیں اور اس پر  بیف قیمہ  کی جو بال بنائی تھی اس کو تلیں اور اوپر سے پریس کرین تاکہ  وہ  کباب چپٹا ہو جائے  پھر اس پر نمک ڈالیں  کرش کی ہوئی کالی مرچ ڈالیں پکل برگر  ساس 1 چمچہ ڈالیں  اور اس کو پکائیں  جب تک...

گوبی کا سوپ بنانے کا طریقہ وزن کم کرنے کے لئے

Image
 گوبی کا سوپ بنانے کا طریقہ وزن کم کرنے کے لئے ایک پین لیں اس میں ایک چمچہ مکھن ڈالیں اس کو پین میں پگھلا لیں اس میں ایک چمچہ پسا ہوا لہسن ڈالیں اور اس کو ایک منٹ تک اچھی طرح مکس کریں اس میں ایک سلائیس پیاز ڈالیں اس میں 2کپ بند گوبی کٹی ہوئی ڈالیں ایک کپ کٹنی ہوئی گاجر ڈالین اور ایک میڈیم چوپڈ ٹماٹر ڈالین اور اچھی طرح میکس کریں اور 2 سے 3 منٹ تک فرائی کریں اس مین اسٹاک لو سوڈیم 3 کپ یا  جیسا ضرورت ہو ڈالیں اور اچھی طرح مکس کریں اور بوائیل ہونے دیں پھر اس میں پنک نمک آدھا چمچہ ڈالیں ہلدی پاؤڈر 2 پنچز ڈالیں آدھا چمچہ تلسی کے خشک پتے ڈالیں خشک اوریگانو 1 چمچہ ڈالین پھر اس کو ڈھک دیں اور ہلکی آنچ پر 8 سے 10 مینٹ تک پکائیں انسٹنٹ اوٹس 4/1 کپ ڈالیں پانی 2/1 کپ ڈالیں اس کو گاڑھا ہونے تک 2 سے 3 منٹ تک پکائیں کالی مرچ 1 چمچہ ڈالیں لیمن جوس 1 چمچہ ہرا دھنیا 2 چمچہ ڈالیں اور پکائیں آپ کا سوپ تیار ہے اس کو کپ میں نکال لیں اس پر ایک لیمو کاٹ کر ڈالین اور اس کے ساتھ ہری پیاز کے پتے ڈالیں ٹیسٹ کرین 

مصالحہ فش کری گھر پر کیسے تیار کریں

Image
  مصالحہ فش کری گھر پر کیسے تیار کریں بنانے کا طریقہ اور اجزاء     بنانے کا طریقہ   500 گرام فش لیں اس کو صحیح طریقہ سے صاف کر لیں اور اس کے پیس کر کے ایک ڈیش میں رکھ لیں ایک پین لیں اس میں 2 سوکھی لال مرچ ڈالیں اچمچہ زیرہ ڈالیں ہلکی آنچ پر اس کو ایک منٹ تک پکائیں 10 عدد لہسن کے کلوس ڈالیں ہلکا سا روسٹ کریں 2 منٹ تک اس کے بعد ان سب کو ایک گرائینڈر میں ڈالیں اور اس میں 2 سے 3 ھری مرچ بھی ڈال   کر پیس لیں پیسنے کے بعد اس میں 4/1 چمچہ ہلدی ڈالیں 1.5 چمچہ چلی پاؤڈر ڈالیں 1.5   چمچہ دھنیا پاؤڈر ڈالین 4 چمچہ پانی ڈالیں اور ان سب کو گرائیںڈ کر لیں مچھلی کے اوپر 4/1 چمچہ ھلدی چھڑکٰیں 1 چمچہ چلی پاؤڈر ڈالین نمک حسب زائیقہ ڈالیں ان مصالوں کو ہاتھ سے فش پر اچھی طرح دونوں طرف ملیں اور 30 منت کے لئے میرینیٹ کریں ایک پیں میں 3 چمچہ آئیل لین اور اس کو گرم کریں اس میں فش2 منٹ تک درمیانی ہیٹ پر   پر فرائی کریں فش کو دونوں طرف سے تلیں 2 منٹ تک پھر ان کو ایک پلٹ میں نکال لیں پین میں 3 چمچہ آئیل گرم کریں اس میں 2 درمیانے والے کٹے ہوئے پیاز ڈالیں اس کو 7 سے 8 م...