گھر میں جلدی سے روٹی کروسینٹ بنانے کا طریقہ
گھر میں جلدی سے روٹی کروسینٹ بنانے کا طریقہ
اجزاء:
گرم پانی کپ۔
دودھ room کپ کمرے کے درجہ حرارت پر۔
چینی (چینی) 1 کھانے کے چمچے
خمیر (فوری خمیر) 2 چمچ
میدا (تمام مقاصد کا آٹا) 3 کپ چھان گیا۔
نمک (نمک) ½ چمچ
کھانا پکانے کا تیل 2 کھانے کے چمچے
پانی ¼ کپ یا ضرورت کے مطابق۔
سبزیوں کا تیل 1 چائے کا چمچ
کمرے کے درجہ حرارت پر مکھن 100 جی۔
-انڈے نے سرگوشی کی۔
گھر پر برعڈ کرویسینٹ بنا نے کا طریقہ
ڈو بنانے کا طریقہ
ایک خالی باؤل لیں اس میں آدھا کپ پانی ڈالیں ایک کپ دودھ ڈالین ایک چمچہ چینی ڈالیں اور اچھی طرح مکس کر لیں بھر اس میں خمیر 2 چمچہ ڈالیں اور مکس کر لیں اور اس کو 5 سے 7 منٹ تک چھوڑ دیں
اب ایک اور خالی باؤل لیں اور اس میں 3 کپ میدہ ڈالیں آدھا چمچہ نمک ڈالیں اور مکس کریں اس میں یسٹ مکچر ڈالیں 2 چمچہ کوکنگ آئل ڈالیں اور پھر اچھی طرح ہلائیں پھر 4/1 کپ پانی ڈالیں اور ہلاتے جائیں اور تھوڑا پانی ڈالتے جائیں اور 5 منٹ تک گوندھتے جائیں پھر اس پر ویجیٹیبل آئیل 1 چمچہ ڈالیں اور اس کو گوندھیں پھر اس باؤل پر ایک نم کپڑاڈھک دیں اور اس کو 1 گھنٹہ تک گرم جگہ پر رکھ دین جب تک اس کا سائیز ڈبل نہی ہو جانا اب اس کو باؤل سے نکال کر ہلکا سا گوندھیں خشک آٹا ڈال کر اب اس کے 3 حصہ کر لیں ھر ایک کو الگ الگ بیلن سے بیل کر اس پر مکھن لگائیں اور اس کو دونون طرف سے فولڈ کریں اور اوپر مکھن لگائیں پھر اس کو نیچے اور اوپر کی طرف سے فولڈ کریں اسی طرح دوسے ڈو کو بھی بیلیں اور وہ تہ کی ھوئی ڈو کو اس مین رکھیں اور اس کو بھی اسی طرح تہ کریں اور تیسرے ڈو کو بھی اس طرح بیلنے کے بعد اس کے اوپر رکھ دیں اور اسی طرح تہ کریں اور ہر لئیر میں 100 گرام مکھن استعمال کریں اور جوڑے ہوئے آٹے کو مظبوطی سے لپیٹ کر لپیٹیں اور ایک پلیٹ میں رکھ کر فریج میں 4 گھنٹے کے لئے رکھ دیں 4 گھنٹے کے بعد آپ اس کو نکال کر اس پر سے پلاسٹک ویپ ہٹادیں اور اس پر خشک آٹا چھڑ کیں اور بیلن سے بیلیں پھر اس کے 3.5 انچ کے حصہ کاٹ لین اس کے بعد ایک پیس 3.5 انچ کا کے کونے سے دوسرے کونے تک کاٹیں اس کے بعد جو سائیڈ موٹی ہے اس طرف سے ہلکا سا کٹ لگا کر ان دونوں سروں کو فولڈ کرنا شوروع کریں اور آخر تک لے جائیں اس طرح سے تمام پیسس فولڈ کر لیں اور اس پر انڈے کا پیسٹ لگائین اور ایک گھنٹے کے لے چھوڑ دیں اب اس کو پری ہیٹڈ اون مین 12 سے 15 منٹ تک 200 ڈگری پر پکائیں
لیجئے آپ کا بریڈ کرویسینٹ تیار ہے
Comments
Post a Comment