گھر پر پوڈنک بریڈ کیسے بنائیں

 

گھر پر پوڈنگ بریڈ کیسے بنائیں



بریڈ پوڈنگ دراصل بریڈ اور میٹھے کا مکس ہے  اس میں جو لوازمات ڈالے جاتے ہیں وہ یہ ہیں

10 درمیانے سائز کی سفید روٹی کے ٹکڑے۔

2 انڈے

1/2 کپ چینی (100 گرام)

1 چمچ ونیلا ایسنس۔

1/4 عدد الائچی پاؤڈر۔

4 چمچ چینی۔

1 1/2 کپ دودھ (360-375 ملی لیٹر)

2 چمچ پگھلا ہوا مکھن۔

 بنانے کا طریقہ :

سب سے پہلے آپ ایک بلینڈنگ جار لین اور اس مین بریڈ کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر کے ڈالین اور اس سلائیسس کا چورا بنا لین اب ایک الگ مکسنگ باؤل لیں اس میں انڈے ڈالیں اور ان کو پھینٹ لیں اس میں ونیلا ایسنس اور میلٹڈ بٹر ڈال دین اور اس کو بھی اچھی طرح مکس کر لیں اور پسی ہوئی چینی کو بھی اس میں مکس کر لیں گے اس مین 1.5 کپ دودھ بھی اس میں مکس کر لیںں یہ  سب مکس کرنے کے بعد اس میں بریڈ کا چورا ڈالین اور اس کو اچھی طرح مکس کر لیں اس میں چھوٹی الائیچی کا پاؤڈر ڈالین  اور اچھی طرح مکس کر لیں اور 10 منٹ کے لیے چھوڑ دیں

چینی کو کیروملائیز کریں آپ چینی کے 4 چمچہ لیں اور اس میں 2 چمچہ پانی ڈالیں اور لو فلیم پر اس چینی کو پگھلنے دین اور جب وہ پیگھل جائے تو ایک مولڈ  مین نکال لیں اور پھیلا لیں اور جو مکسچر بریڈ اور دودھ کا تیار کیا ہے وہ اس میں ڈالیں گے اور اس کو ایک فوائیل سے ریپ کر دیں گے اور فوائیل کے اوپر چھوٹے چھوٹے سوراخ کر دیں گے

ایک برتن میں ایک لیٹر پانی ابال لیں اس میں ایک اسٹینڈ رکھ دین اور اس پر آپ نے جو مولڈ تیار کیا ہے وہ رکھ دیں اور اوپر کور کر دیں 2 منٹ تک فلیم ھائی رکھیں پھر 40 سے 45 منٹ تک فلیم لو رکھیں درمیان مین چیک کرنا ہے کے پانی سوکھ نا جائے پھر ایک چاقو سے چیک کر لین اگر آپ کا چاقو ڈرائی ہے تو آپ کی پوڈنگ تیار ہے اور چاقو کی مدد سے چارون طرف سے سانچے سے الگ کر لیں پھر سانچے کے اوپر پلیٹ رکھ کر سانچے کو پلٹ لیں آپ کا پوڈنگ تیار ہے

 

Comments

Popular posts from this blog

گھر پر ملک کیک بنانے کا طریقہ

چکن سلاد ریسیپی تیار کرنے کا طریقہ

گھر پر ماربل کپ کیک بنانا