گوبی کا سوپ بنانے کا طریقہ وزن کم کرنے کے لئے

 گوبی کا سوپ بنانے کا طریقہ وزن کم کرنے کے لئے




ایک پین لیں اس میں ایک چمچہ مکھن ڈالیں اس کو پین میں پگھلا لیں اس میں ایک چمچہ پسا ہوا لہسن ڈالیں اور اس کو ایک منٹ تک اچھی طرح مکس کریں اس میں ایک سلائیس پیاز ڈالیں اس میں 2کپ بند گوبی کٹی ہوئی ڈالیں ایک کپ کٹنی ہوئی گاجر ڈالین اور ایک میڈیم چوپڈ ٹماٹر ڈالین اور اچھی طرح میکس کریں اور 2 سے 3 منٹ تک فرائی کریں اس مین اسٹاک لو سوڈیم 3 کپ یا  جیسا ضرورت ہو ڈالیں اور اچھی طرح مکس کریں اور بوائیل ہونے دیں پھر اس میں پنک نمک آدھا چمچہ ڈالیں ہلدی پاؤڈر 2 پنچز ڈالیں آدھا چمچہ تلسی کے خشک پتے ڈالیں خشک اوریگانو 1 چمچہ ڈالین پھر اس کو ڈھک دیں اور ہلکی آنچ پر 8 سے 10 مینٹ تک پکائیں انسٹنٹ اوٹس 4/1 کپ ڈالیں پانی 2/1 کپ ڈالیں اس کو گاڑھا ہونے تک 2 سے 3 منٹ تک پکائیں کالی مرچ 1 چمچہ ڈالیں لیمن جوس 1 چمچہ ہرا دھنیا 2 چمچہ ڈالیں اور پکائیں آپ کا سوپ تیار ہے اس کو کپ میں نکال لیں اس پر ایک لیمو کاٹ کر ڈالین اور اس کے ساتھ ہری پیاز کے پتے ڈالیں

ٹیسٹ کرین 


Comments

Popular posts from this blog

گھر پر ملک کیک بنانے کا طریقہ

چکن سلاد ریسیپی تیار کرنے کا طریقہ

گھر پر ماربل کپ کیک بنانا