اسماش برگر بنانے کا طریقہ

 اسماش برگر بنانے کا طریقہ


اسماش برگر بنانے کا طریقہ

سب سے پہلے خالی باؤل لیں  اس مین پکل برگر ساس بنانے کے لئے 

ماہونیز 2/1 کپ ہوٹ ساس ایک چمچہ

مسٹرڈ پیسٹ 1 چمچہ 

ٹوماٹو کیچپ 3 چمچہ 

1 چمچہ وورسٹر شائر چٹنی

چوپ کیا   ہوا اچار ککڑی 1 سے  2 چمچہ

2 سے 3 چمچہ چوپ کی ہوئی پیاز 

ان سب کو اچھی طرح مکس کر لیں  اور ایک طرف رکھ دیں  

اب اسماش برگر پیٹیز بنائیں

 

بیف مائینس  650 گرام  ود( ٪15 فیٹ) ایک باؤل میں لیں 

75 گرام کے بال کی طرح  بنا کر ایک ٹرے میں رکھیں 8 عدد بن جائیں گے پھر ان کو فریج میں 15 منٹ تک رکھ دیں 

اب ایک توا  یا ہیٹ ایئرن گرم کریں اور اس پر مکھن لگائیں 

برگر بن  لیں اور ان کو اس پر تلیں اس کے بعد اس پر 1 سے 2 چمچہ کوکنگ آئیل ڈالیں اور اس پر  بیف قیمہ  کی جو بال بنائی تھی اس کو تلیں اور اوپر سے پریس کرین تاکہ  وہ  کباب چپٹا ہو جائے  پھر اس پر نمک ڈالیں  کرش کی ہوئی کالی مرچ ڈالیں پکل برگر  ساس 1 چمچہ ڈالیں  اور اس کو پکائیں  جب تک یہ گولڈن براؤن نہ ہو جائیں پکانے کے دوران ان پر چیڈر چیز کے سلائیس رکھیں  اور چیز پگھلنے تک پکائیں

اب اس کو ڈیکوریٹ کریں برگر بن کا نچلا حصہ لیں اس کے اوپر پکل برگر ساس ڈالین اور پورے بن پر پھیلا دیں اس کے بعد اس پر سلاد پتا رکھیں ٹماٹر کے سلائیس رکھیں پیاز کے رنگ رکھیں  اس کے اوپر اسمیش برگر پیٹیز رکھیں  اس کے اوپر پکل برگر ساس ڈالیں پکل جلاپینوز سلائس رکھیں

پھر برگر کا اوپری حصہ رکھیں 

لیجیئے  آپ کا کلاسک اسمیش برگر تیار ہے  


Comments

Popular posts from this blog

گھر پر ملک کیک بنانے کا طریقہ

چکن سلاد ریسیپی تیار کرنے کا طریقہ

گھر پر ماربل کپ کیک بنانا