گھر پر ماربل کپ کیک بنانا

 


گھر پر ماربل کپ کیک بنانا



اجزاء

2 انڈے

4/1 کپ آئیل

1 چمچہ ونیلا ایسنس

1 کپ آتا

1چمچہ کھانے کا سوڈا

3 چمچہ دودھ

1 چمچہ کو کو پاؤڈر

1 چمچہ دودھ

گھر پر ماربل کپ کیک کیسے بنائیں  اس کے لئے سب سے پہلے آپ ایک خالی باؤل لین اس میں دو انڈے ڈالین اس کو 1 منٹ تک بیٹ کریں پھر اس میں 2/1 کپ چینی ڈالیں فلفی ہونے تک بیٹ کریں اور 4/1 کپ آئیل ڈالیں اور مکس کریں ایک چمچہ ونیلا ایسنس ڈالیں اور اچھی طرح مکس کریں ایک کپ آٹا ڈالیں اور ایک چمچہ بیکنگ پاؤڈر ڈالیں اور اچھی طرح مکس کریں  3 چمچہ دودھ ڈالیں اور اچھی طرح مکس کریں

2 یا 3 چمچہ بیٹر الگ کر لیں اور اس میں 1 چمچہ کو کو پاؤڈر ڈالیں اور اچھی طرح مکس کریں اس میں 1 چمچہ دودھ بھی ڈالیں اور اچھی طرح مکس کریں

اب ایک پین لین 6 سانچوں والا اور اس میں برش سے آئیل لگائیں  اور اس میں کپ کیک مولڈ رکھیں ہر مولڈ میں 3 چمچہ بیٹر ڈالین ایک پائیپنگ بیگ مین کوکو پیسٹ ڈالیں اور ایک کونے سے ہلکا سا کاٹ لیں تاکہ ڈیزائین بنا سکیں اب چوکو لیٹ بیٹر سے ڈیزائین بنائیں

اب ایک پین لیں اور اس میں ایک اسٹینڈ رکھیں  5 سے 7 منٹ تک گرم کریں اب اس میں مولڈ رکھ دیں اور ڈھکن ڈھک دیں اور اس کو لو فلیم پر 12 سے 15  منٹ تک پکائیں

آپ کے کپ کیک تیار ہیں  


Comments

Popular posts from this blog

گھر پر ملک کیک بنانے کا طریقہ

چکن سلاد ریسیپی تیار کرنے کا طریقہ