How to make chicken mayo sandwich at home easily

How to make chicken mayo sandwich at home easily



chicken mayo sandwich

aj ہم ااپ کو چکن میو سینڈوچ بنانا سکھائیں گے   delicious hai aur testy aur easy hai 


اجزا 

ایک کپ بوائل چکن لیں اور ایک کپ  cup mayonise lain

فریش کریم آدھا کپ اور ٣عدد ابلے انڈے لیں ان کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر لیں  بریڈ سلائس ٦ عدد لیں 

سلاد کے پتے لیں 

نمک آدھا چمچہ 


کالی مرچ کا پاؤڈر ایک چمچہ 

لہسن کا پاؤڈر کا آدھا چمچہ 

 گارلک ساس ایک چمچہ 

چکن ما یو بنانے کا طریقہ 

پہلے ایک خالی بول لیں اس میں میونیس ڈالیں  فرش کریم کالی مرچ لہسن کا پاؤڈر نمک ڈالیں اور ان سب کو اچھی طرح مکس کریں 

ان کو مکس کرنے کے بعد ان میں کتے کٹے ہوۓ انڈے اور چکن شامل کر لیں اور ان کو اچھی تارہا مکس کر لیں 

اپ آپ نے جو بریڈ سلائس لئے ہیں ان کے کنارے کاٹ لیں 

اب ان میں جو چکن کا پیسٹ تیار کیا ہے وہ لگیں اور اس کے اپر پالک کے پتے رکھیں 

اس طرح آ پ جتنے چاہیں سینڈوچ تیار کریں 

مجھے امید ہے اپ کو یہ ریسیپی ضرور پسند آے گی 


Comments

Popular posts from this blog

آسانی سے اور جلدی گھر میں دال کا سوپ بنانے کا طریقہ

مصالحہ فش کری گھر پر کیسے تیار کریں

گھر میں بھینس چکن ڈپ بنانے کا طریقہ