آسان ڈیسرٹ ریسیپی گھر پر
آسان ڈیسرٹ ریسیپی گھر پر
اجزاء۔
دودھ 1/2 لیٹر (2 کپ)
تمام مقاصد کا آٹا 1/4 کپ (30 گرام)
دودھ پاؤڈر 1/4 کپ (25 گرام)
چینی 1/2 کپ (100 گرام)
ونیلا ایسنس 1 عدد (5 ملی)
غیر نمکین مکھن 20 گرام۔
پھینٹی ہوئی کریم 1/2 کپ (125 ملی)
پاوڈر چینی 2 کھانے کے چمچ (20 گرام)
خشک ناریل 3 کھانے کے چمچ۔
کٹا ہوا پستہ اور بادام 3 کھانے کے چمچے
بنانے کا طریقہ :
سب سے پہلے ایک خالی ڈش لیں اس مین ہاضمے والے بسکٹ ڈالین پھر ایک پین لین اس میں 2 کپ دودھ ڈالیں آدھا کپ چینی 100 گرام ڈالیں اور معدہ 4/1 کپ ڈالیں ان کو اچھی طرح سے مکس کریں تاکہ اس مین لمس نہ بنے اچھی طرح مکس کرنے کے بعد اس مین ملک پاؤڈر 4/1 کپ ڈالیں اور اچھی طرح مکس کریں اب اس کو درمیانی فلیم پر پکائیں اور پکانے کے ساتھ ساتھ اس کو ہلاتے جائیں تاکہ لمس نہ بنے اب اس مین 20 گرام مکھن شامل کریں اور ونیلا ایسنس 1 چمچہ ڈالیں اور اچھی طرح مکس کریں اور پکاتے جائیں جب تک یہ گاڑھا نہ ہو جائے اب اس کو جس ڈش میں بسکٹ رکھے تھے اس کے اوپر ڈالیں اور ایک تہ بنا کر اس کے اوپر بسکٹ کی ایک اور تہ لگائین اور اس کے اوپر پھر اسی طرح سے پیسٹ کی تہ لگائیں اب اس کو ڈیکوریٹ کرنے کے لئے پسا ہوا کھوپرا ڈالیں کٹے ہوئے بادام اور پستہ ڈالیں اور اس کو ٹھنڈا ہونے دیں
اب ایک خالی باؤل لیں اس میں وائیپ کریم 2/1 کپ 125 ایم ایل ڈالیں اس میں پسی ہوئی چینی 2 چمچہ ڈالیں اس کو اچھی طرح مکس کر لیں اب یس پیسٹ کو اس ڈش کی لئیر پر بچھائیں اور اس پر خشک کھوپرا پسا ہوا ڈالین اور کٹا ہوا بادام اور پستہ بھی ڈالیں اب اس کو 3 گھنٹے کے لئے فرج میں رکھ دیں اور پھر استعمال کریں
لیجیئے آپ کا ڈیسرٹ تیار ہے
Comments
Post a Comment