Posts

Showing posts from October, 2021

گھر پر ملک کیک بنانے کا طریقہ

Image
  گھر پر ملک کیک بنانے کا طریقہ سب سے پہلے خالی باؤل لیں اور ایک چھلنی لیں اس میں 2 چمچے 75 گرام میدہ چھان لیں اور اس میں 1 چمچہ کورن فلاور ڈالیں 2/1 چمچہ بیکنگ پاؤڈر ڈالیں ان سب کو چھان لیں اور ان سب کو چھی طرح سے مکس کر لیں اب ایک ڈش لیں جس کا سا ئیز 18 سی ایم  لمبائی اور 12 سی ایم چوڑائی ہو اب اس میں برش سے چاروں طرف آئیل لگائیں اور ایک طرف رکھ دیں اب ایک باؤل لیں اس میں 3 انڈے ڈالیں اس میں سے انڈے کی زردی الگ کر لیں تاکہ کیک سخت نہ ہو اب ایک بااؤل میں انڈے کی زردی نکال لیں اس میں ایک گرام نمک ڈالیں اور پھینٹ لیں اور انڈے کی سفیدی کو بھی بیٹر سے پھینٹ لیں 45 سیکنڈ تک اب اس میں لیمن جوس 2.5 ایم ایل ڈالیں اور اس کو 30 سیکنڈ تک بیٹ کریں  اب ان سب میں 80 گرام چینی مکس کریں اب اس میں پھینٹی ہوئی انڈے کی زردی ڈالیں اور مکس کریں اب آٹا اس میں شامل کریں  اب ایک خالی باؤل لیں اس میں 1 چمچہ دودھ ڈالیں اس میں 2 چمچے آئل ڈالیں 2/1 چمچہ ونیلا ایسنس ڈالیں اور ان سب کو اچھی طرح مکس کریں اب کیک بیٹر کا تھوڑا سا حصہ ڈالیں اور اس کو مکس کریں اور اس کو باقی بیٹر میں شامل کرلیں اب اس...

آسان ڈیسرٹ ریسیپی گھر پر

Image
 آسان ڈیسرٹ ریسیپی گھر پر اجزاء۔ دودھ 1/2 لیٹر (2 کپ) تمام مقاصد کا آٹا 1/4 کپ (30 گرام) دودھ پاؤڈر 1/4 کپ (25 گرام) چینی 1/2 کپ (100 گرام) ونیلا ایسنس 1 عدد (5 ملی) غیر نمکین مکھن 20 گرام۔ پھینٹی ہوئی کریم 1/2 کپ (125 ملی) پاوڈر چینی 2 کھانے کے چمچ (20 گرام) خشک ناریل 3 کھانے کے چمچ۔ کٹا ہوا پستہ اور بادام 3 کھانے کے چمچے ب نانے کا طریقہ : سب سے پہلے ایک خالی ڈش لیں اس مین ہاضمے والے بسکٹ ڈالین پھر ایک پین لین اس میں 2 کپ دودھ ڈالیں آدھا کپ چینی 100 گرام ڈالیں اور معدہ 4/1 کپ ڈالیں ان کو اچھی طرح سے مکس کریں تاکہ اس مین لمس نہ بنے اچھی طرح مکس کرنے کے بعد اس مین ملک پاؤڈر 4/1 کپ ڈالیں اور اچھی طرح مکس کریں اب اس کو درمیانی فلیم پر پکائیں اور پکانے کے ساتھ ساتھ اس کو ہلاتے جائیں تاکہ لمس نہ بنے اب اس مین 20 گرام مکھن شامل کریں اور ونیلا ایسنس 1 چمچہ ڈالیں اور اچھی طرح مکس کریں اور پکاتے جائیں جب تک یہ گاڑھا نہ ہو جائے اب اس کو جس ڈش میں بسکٹ رکھے تھے اس کے اوپر ڈالیں اور ایک تہ بنا کر اس کے اوپر بسکٹ کی ایک اور تہ لگائین اور اس کے اوپر پھر اسی طرح سے پیسٹ کی تہ لگائیں اب اس کو ڈیکو...